(رائٹر) امریکہ نے روس کی جانب سے پلوٹونیم جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول لگانے سے متعلق معاہدے کو ملتوی کئے جانے کے فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے
ترجمان جوش ایرنیسٹ نے اس بات کی اطلاع دی۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ایرنیسٹ نے کہا کہ روس کی جانب سے اس معاہدے کو یک طرفہ طور پر ملتوی کرنا مایوس کن ہے۔